کیا ہم اپنے بچے کا نام محمد بنیامین علی رکھ سکتےہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جی ہاں محمد بنیامین علی نام رکھ سکتے ہیں ۔ بنیامین حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی کا نام ہے اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔اور …
Read More »