Tag Archives: تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار چپ رہنا بھی کافی ہے؟

چار رکعت والے فرضوں میں تیسری اور چوتھی  رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے؟

سوال: چار رکعت والے فرضوں میں تیسری اور چوتھی  رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے؟یا تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار چپ رہنا بھی کافی ہے؟ جواب:چارفرضوں کی آخری دو رکعتوں میں یا تین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کو اختیار ہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین …

Read More »