Tag Archives: جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

سوال: جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ٹھیکہ نکالنے سے پہلے ہی عشر نکالنا ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »