Tag Archives: جس گھر میں فوتگی ہو گئی ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے

جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟

سوال:جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟ جواب:جی نہیں!ایساہرگزنہیں ہوتابلکہ جس شخص پرایامِ قربانی میں قربانی کی شرائط پائی گئیں اس پرقربانی کرنالازم ہوگا،نہیں کریگاتوگنہگارہوگااورپھراگرجانورخریدچکاتھاتوایامِ نحرگزرجانے پراس جانورکوورنہ بکرے کی قیمت صدقہ کرناہوگی۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’ولولم …

Read More »