Tag Archives: جنابت کی حالت میں دودھ پلانا کیسا

کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟

سوال: کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟ جواب:حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلاناجائزتوہے لیکن بہتریہ ہے کہ پستان دھوکربچے کے منہ میں ڈالے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …

Read More »