Tag Archives: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے

داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔ (دعوت …

Read More »