Tag Archives: ذروہ اور انشراح نام رکھنا کیسا؟

ذروہ اور انشراح نام رکھنا کیسا؟

 سوال: ذروہ  اور انشراح نام رکھ سکتے ہیں؟    جواب: ذروہ (ذال کی زیر یا پیش کے ساتھ)بلندی کے معنی میں آتا ہے اور ذَروہ(ذال کی زبر کےساتھ)مال کے معنی میں آتا ہے۔اسی طرح انشراح  کا معنی ہے کشادہ ہونا ۔مذکورہ دونوں نام رکھنا جائز ہے  البتہ بہتر یہ ہے کہ  بچی کا نام  امہات …

Read More »