سوال کیا روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں؟ جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا کہ ناف میں کوئی منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …
Read More »Tag Archives: روزہ
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ …
Read More »