سوال: ریاکاری سے کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیّت کے سکتے ہیں ؟ جواب: ریاکاری سے عبادت ادا کی ہو، تو بعد میں اخلاص کی نیت نہیں، بلکہ توبہ کرنی ہوگی اور سچی توبہ کرنے کے بعد اس عبادت کی قبولیت کی امید ہے۔ حکیم الامت مفتی …
Read More »Tag Archives: ریا کاری کیا ہے
ریا کاری کیا ہے
(1)… ریا کاری ’’ ریاکاری ‘‘کی تعریف: ’’ریاء‘‘ کے لغوی معنی ’’دکھاوے‘‘ کے ہیں۔شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی مایہ ناز تصنیف ’’نیکی کی دعوت‘‘ ص۶۶پر ریاکاری کی تعریف کچھ یوں کرتے ہیں : ’’اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رِضا کے …
Read More »