Tag Archives: زیور نابالغ اولاد کے ملک کر

سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اس طرح کا حیلہ کرنا  شرعاً جائز نہیں  البتہ سال گزرنے سے پہلے نابالغ اولاد کو اس نصاب کا مالک بنا دینے سے اگرچہ …

Read More »