Tag Archives: سنتوں کی جگہ قضا نماز پڑھنا

سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟  جواب: نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ۔ البتہ سننِ مؤکدہ کو ادا کیا جائے گا، ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں، کیونکہ سنتِ مؤکدہ کو ایک بار بغیر عذرِ شرعی …

Read More »