سوال: کیا سنت غیر موکدہ چھوڑنے کی عادت بنا لینے سے گناہ ملتا ہے؟ جواب: سنت غیر موکدہ کی شریعت مبارکہ میں ترغیب دلائی گئی ہے،نیز اس کے ترک کو ناپسند کیا گیا ہے، البتہ اسے چھوڑنا یا چھوڑنے کی عادت بنالینا گناہ نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے:” سنتِ غیر …
Read More »Tag Archives: سنت غیر مؤکدہ نہ پڑھنا
عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک عورت نے کافی عرصہ سے عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ ادا نہیں کیں ، کیا وہ گناہ گار ہوگی؟ جواب: عصر اور عشا کی سنتِ قبلیہ سنت غیر مؤکدہ ہیں یعنی انہیں پڑھنا ثواب ہے مگر لازم نہیں اور نہ پڑھنا،ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں اگرچہ نہ …
Read More »