سوال: گھر میں داخل ہوتے ہوئے سیدھی جانب بیت الخلاء بنا سکتے ہیں ؟ جواب:گھر میں بیت الخلاء سیدھی جانب بنائیں یا الٹی جانب ، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ بیت الخلاءکے فَوّارہ(SHOWER) یا WCکا رُخ دیکھ لیجئے کہ یہاں ننگے نہانے میں یا استنجاء کے لئے بیٹھنے …
Read More »