Tag Archives: صاحب نصاب

صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا

سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور  اس کے دو تین بچے  ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟ جواب: بیوہ عورت  کے  بچے اگر  صاحب نصاب نہیں یعنی شرعی فقیر ہیں  اور سید  وہاشمی بھی نہیں  تو انہیں  زکاۃ  دے سکتے ہیں     ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ  انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر …

Read More »

صاحب نصاب کو علم نا ہو کہ کب ہوا صاحب نصاب

سوال: ایک اسلامی بھائی جسےمعلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب ہوئے اور ظن غالب  بھی نہیں   ہو رہا تو کیا اسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک بار اندازے کے ساتھ زکوٰۃ نکال لیں اور آئندہ اسی تاریخ کے حساب سے زکوٰۃ نکالتے رہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں غور …

Read More »