Tag Archives: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

سوال: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟ جواب:عمرہ کرنا سنت ہے،عمرہ کرناکسی بھی عمر والے مرد و عورت پر فرض نہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »