Tag Archives: عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟

سوال: عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟ جواب:عورت سمٹ کر سجدہ کرے یعنی بازو کروٹوں سے ملادے اور پیٹ رانوں سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملادے اور دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی …

Read More »