Tag Archives: عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟

عورت نماز میں ہاتھ کیسے باندھے؟

سوال:  عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟ جواب:  عورت نمازمیں حالت قیام  میں اپنے ہاتھ دونوں پستانوں کے درمیان اس طرح رکھے کہ نیچے بایاں ہاتھ ہو اور اس کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی ہو اور  دونوں ہتھیلیوں اوردونوں کلائیوں کاکچھ  حصہ پستانوں پرہوکہ اسی میں …

Read More »