Tag Archives: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے

فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟

سوال: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم …

Read More »