Tag Archives: قبیلہ قریش کو زکوۃ دینے کا حکم

قریشی کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: کیاقریشی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قبیلہ قریش  میں سے  صرف ہاشمی افراد یعنی اولادِ علی، اولاد عباس، اولادِ جعفر، اولاد عقيل، اولادِ حارث بن عبد المطلب  کو زکوٰ ۃ نہیں دے  سکتے ۔ان کے علاوہ قبیلہ قریش کے دیگرافراد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یونہی پاک وہندمیں جن لوگوں کو …

Read More »