Tag Archives: قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

سوال: ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟ جواب: ایسے قرآن پاک جو مدرسۃ المدینہ پر وقف ہوں ،ان پر اسباق یا اغلاط کی نشاندہی کے لئے پینسل وغیرہ سے نشانات لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …

Read More »