Tag Archives: قراءت بھول گئے تو کیا کرنا چھائے

قراءت میں بھول گئے اور کچھ دیر سوچا، تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب  کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں  اوررُک کر   سوچنے لگیں  کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو …

Read More »