Tag Archives: قرات

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال:  مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  مقتدی کو امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ یا کسی دوسری سورت کی قراءت، ناجائز و گناہ ہے۔اللہ تبارک وتعالی قرآن مجید فرقان حمیدمیں ارشادفرماتاہے: (وَاِذَا قُرِیَٔ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوۡا لَہٗ وَاَنۡصِتُوۡا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوۡنَ)ترجمہ …

Read More »

فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا

سوال:  منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں  ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض  کی تیسری اور چوتھی رکعت میں  تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟ جواب:  فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں،سورت فاتحہ پڑھنا سنت ہے،واجب نہیں،اورتین مرتبہ سبحان اللہ کہنا، یااتنی مقدارخاموش رہنابھی،جائزہے،البتہ تسبیح …

Read More »