Tag Archives: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں

مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ  طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ …

Read More »