Tag Archives: مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟

مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟

سوال:  مسافر امام جمعہ کی  نماز پڑھا  سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:  یاد رہے مسافر جیسے عام نمازوں میں امامت کر سکتا ہے، یونہی بقیہ شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کر سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، کیونکہ امامت کی شرائط میں سے امام کا ” …

Read More »