سوال: نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نسوار استعمال کرنے سے اگر عقل زائل ہوجائے تو اس کااستعمال ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہو، تو اسے استعمال کرنامکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر منہ بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور …
Read More »