سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین یا چار رکعات والی فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں نمازی سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے اور یونہی نماز پوری کرلے تو کیا اسے وہ نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب: نمازی اگر سورہ …
Read More »Tag Archives: نمازی
چہرہ قبلے سے کتنا پھرا ہوا ہوتو نماز ہوجاتی ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کا چہرہ قبلہ سے کتنا پھرا ہوا ہو تو نماز ہو جائے گی یعنی کتنے ڈگری کے اند ر نماز ہو جاتی ہے نیز قضائے حاجت میں قبلہ سے کتنا مڑکر بیٹھنا چاہیے ؟اسی طرح پاؤں پھلانے …
Read More »کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ جواب: نمازی اگر مکان یا مسجدِ صغیر (آج کل عام مساجد مسجدِصغیر ہی کے حکم میں …
Read More »نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟ جواب: جوشخص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی …
Read More »نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا
سوال: نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب: تصویر پورے قد کی ہو مگر نماز ی کے سامنے نہ ہو نمازی کے دائیں یا بائیں یا پیچھے ہو اگرچہ بطورِ تعظیم آویزاں ہو ۔اس صورت میں تشبہ نہ ہونے کی وجہ سے …
Read More »