سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر قمیص کے اوپر جیکٹ یا واسکٹ پہنی ہو اور اس کی زپ یا بٹن کھول کر نماز پڑھیں، تو کیا اس طرح نماز ہو جاتی ہے؟ جواب: جی ہاں! اس طرح نماز پڑھنے …
Read More »Tag Archives: نماز
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں آہستہ آواز سے آمین کہنا چاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلند آوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔ جواب: نماز خواہ جہری ہویاسری اورنمازی امام ہویامقتدی یامنفردان سب کے لیے …
Read More »امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر …
Read More »مرد کےلیے کڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ،پیتل وغیرہ کاکڑا پہناہوتاہےاوران میں سے جونمازی ہوتے ہیں،وہ اس کے ساتھ ہی نمازاداکرلیتے ہیں۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ مردکے لیے دھات کاکڑاپہنناکیساہے؟ اوراس کوپہن کرنمازاداکرناکیساہے؟ …
Read More »ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو لوگ ہاف آستین والی شرٹ پہن کر معزز لوگوں کے سامنے جانے میں عار محسوس کرتے ہیں اور ان کے پاس مکمل بازو والے کپڑے بھی موجود ہیں تو ان کا ایسی شرٹ وغیرہ پہن کر …
Read More »مقتدی ثناء کے بعد تعوذوتسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی ثنا ءکے بعدتعوذوتسمیہ(اعوذباللہ اوربسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں ؟ اگر پڑھ لے،تو کیا اس کےنماز ہو جائےگی؟ جواب: امام اورمنفرد(یعنی تنہانماز پڑھنےوالے) کےلیے ثناء کے بعد،قراء ت سے پہلے تعوذ وتسمیہ …
Read More »نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے؟ جواب: وقت کی کمی اورنمازیوں کےتکلیف میں پڑنےکااندیشہ نہ ہو،توامام اورمنفردکےلیےسنّت ہےکہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل میں سے،عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب میں قصارِ مفصل میں …
Read More »الٹی قمیض پہن کر نماز شروع کردی تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے بے توجہی میں الٹی قمیص پہن کر نماز شروع کر دی ۔ دوران نماز اس کی توجہ گئی کہ اس نے قمیص الٹی پہنی ہوئی ہے تو اب وہ نماز جاری رکھے یا توڑ دے ؟ جواب: الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے سے اگر چہ نماز ہو …
Read More »عورت نماز میں ہاتھ کیسے باندھے؟
سوال: عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟ جواب: عورت نمازمیں حالت قیام میں اپنے ہاتھ دونوں پستانوں کے درمیان اس طرح رکھے کہ نیچے بایاں ہاتھ ہو اور اس کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی ہو اور دونوں ہتھیلیوں اوردونوں کلائیوں کاکچھ حصہ پستانوں پرہوکہ اسی میں …
Read More »توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟ جواب: عموماً جائے نماز کا صرف ڈیزائن والی ہونا نماز میں توجہ بٹنے کا …
Read More »