Tag Archives: نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟

نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟

سوال: کیااپنی  نواسی کے بچوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: اپنی اصل کو(جن کی اولادمیں  یہ ہے،خواہ کتنی ہی دورکاواسطہ ہو)اوراپنی فرع کو(جواس کی اولادمیں ہیں ،خواہ کتنے ہی دورکاواسطہ ہو،انہیں)اپنی زکاۃ نہیں دے سکتے ۔  لہذا بیٹا، بیٹی، پوتا پوتی، نواسا نواسی اور ان کی اولاد،دراولاد کو زکوۃ نہیں دے سکتے۔ …

Read More »