Tag Archives: نوافل

تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟

سوال: تحیۃالمسجد کےنفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں؟ جواب: جی ہاں تحیۃ المسجد کی نماز پڑھنا سنت ہے۔    تحیۃ المسجد کے حوالے سے صدر الشریعہ، بدر الطریقہ ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ  فرماتےہیں: ”    تحیۃ المسجد جو شخص مسجد میں آئے اُسے دو رکعت نماز پڑھنا سنت ہے بلکہ …

Read More »

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال:  کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے …

Read More »

نوافل کی جماعت کروانا کیسا؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے …

Read More »

میاں بیوی کا نفل نماز جماعت سے ادا کرنا

سوال:  کیامیاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھارجماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟   جواب:  جی ہاں! میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد  کے پیچھے کھڑی ہویا  کم ازکم ایسی جگہ کہ  عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی …

Read More »

عید کی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم

سوال:  کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟ جواب:  نماز عید سے قبل نفل نماز ادا  کرنا مطلقاً مکروہ ہے، خواہ عیدگاہ میں پڑھے یا گھر میں۔ یونہی اس پر عید  واجب نہ  ہو …

Read More »