Tag Archives: وراثت کو تقسیم کرنے کا بیان

وراثت کیسے تقسیم کی جائے

سوال: میری بہن کا انتقال ہوا ،اس کی شادی نہیں ہوئی والدین حیات ہیں ،11بہنیں اور 4 بھائی ہیں ،تو ان میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ جواب: سوال میں بیان کردہ صورت حال اگردرست ہےتوبعدازامورمتقدمہ علی الارث(یعنی کفن دفن کےخرچے،پھرمیت کےذمےجوقرض ہےاس کی ادائیگی کےبعد جومال بچ جائےاس کی ایک تہائی …

Read More »