Tag Archives: ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟

ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟

سوال: ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟ جواب: جوپانی سونے چاندی کے سواکسی اوردھات کے برتن یاٹنکیوں میں سورج کے ذریعے یعنی دھوپ سے گرم ہوجائے تووہ جب تک گرم ہے،نہانے اوروضووغسل کے لیے استعمال کرنامکروہ ہے جب تک ٹھنڈانہ …

Read More »