Tag Archives: پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا

مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …

Read More »