Tag Archives: کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟

کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟

سوال: کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟ جواب:کافرکو کافر ہی کہنا چاہئے ،کافر اور غیرمسلم دونوں کا ایک ہی معنی ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »