کفن کا بیان مسئلہ ۱: میت کو کفن دینا فرض کفایہ ہے، کفن کے تین درجے ہیں۔ (۱) ضرورت (۲) کفایت (۳) سنت مرد کے ليے سنت تین کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص اور عورت کے ليے پانچ۔ تین یہ اور (۴) اوڑھنی (۵) سینہ بند کفنِ کفایت مرد کے ليے دو کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار اور عورت کے ليے تين۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) اوڑھنی یا …
Read More »Tag Archives: کفن کے مسائل
کفن اور دفن کے مسائل
قبر و دفن کا بیان مسئلہ ۱: میّت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ جائز نہیں کہ میّت کو زمین پر رکھ دیں اور چاروں طرف سے دیواریں قائم کر کے بند کر دیں۔ [1] (عالمگیری، ردالمحتار) مسئلہ ۲: جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ يہ انبیا عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے ليے …
Read More »