Tag Archives: کیا برسی کروانا جائز ہے

کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »