Tag Archives: کیا بیوی کے زیورات پر زکوۃ ہے ؟

بیوی کے زیورات کی زکاۃ کس پرہے؟

سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟ جواب: سونےکے جو زیورات بیوی کی ملکیت ہیں ان کی زکوۃ اداکرنا،بیوی پرہی فرض ہے،شوہرپرنہیں،البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سےاس کےزیورات کی زکوۃ اداکردیتا ہے،توزکوۃ اداہوجائےگی۔فتاوی رضویہ میں ہے ” زیور کہ ملکِ زن ہے اس کی زکوٰۃ ذمہ شوہر ہرگز نہیں اگر چہ …

Read More »