Tag Archives: کیا سرمہ لگانا عورتوں کے لئے جائز ہے

آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

سوال: آج کل گرین اورنج  رنگ  کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا  یہ لگانا جائز ہے؟ جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »