Tag Archives: کیا فوت شددہ کی طرف سے قربانی جائز ہے

فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔

Read More »