Tag Archives: کیا قراءت کے بغیر بھی نماز ہوجائے گی

نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا

سوال:  نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟ جواب:   قراءت نماز کا فرض ہے ، اس فرض کےلئےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی  مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ …

Read More »