Tag Archives: کیا گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے وہ پاک ہے

گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:گوشت کی چھوٹی چھوٹی رگو ں میں جو خون رہ جاتا ہے ،یہ پاک ہوتا ہے ،لہذا کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »