Tag Archives: bal naf ky nichy sy katna kysa

زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟

سوال: زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟ جواب: موئے زیر ناف کو ناف کے عین نیچے سے مونڈنا شروع کیا جائے گا،چارانگل  کے برابرجگہ نہیں چھوڑی جائے گی۔

Read More »