Tag Archives: darulfikar.com

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟  اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا …

Read More »

پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں

سوال:  بچی کی پاکٹ منی آٹھ دس سالوں میں  ایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے ،توکیا  ان پیسوں  پر زکاۃ فرض ہوگی؟ جواب:   پوچھی گئی صورت میں اگر یہ بچی نابالغ ہے تو اس پر زکاۃ فرض  نہیں ہے کہ بچہ یا بچی جب تک نابالغ ہے اس پر زکاۃ نہیں ہے۔    اور اگر بالغ …

Read More »

زکوۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا

سوال:  کسی کو زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروائیں تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟   جواب: زکوٰۃ کے پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے  کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے کسی مستحق زکوٰۃ کو مالک بنادینا ضرور ی ہے ،اس کے بغیر زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی لہذا اگر مستحق زکوٰۃ …

Read More »

پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

سوال:اگر کسی کے پاس 15000پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟ جواب:   اگر دو ماشہ سونے اور 15000پاکستانی روپےدونوں کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو، تو قربانی واجب ہوگی اور شرائط پائے جانے کی صورت …

Read More »

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ  صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے …

Read More »

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا  ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے  چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات  نہیں ہوسکتی۔البتہ  پورا      14تولہ سونا  اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو …

Read More »

جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ جس شخص کی بیوی سیدہ ہو کیا اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ بھی ہو؟ اگر زکوۃ دی جاسکتی ہے تو اس کی زکوۃ میں ظاہر ہے اس کی سیدہ بیوی بھی تصرف کرے گی؟ اس …

Read More »

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

  ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری  اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ …

Read More »

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے …

Read More »

سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟

سوال:  شادی مارچ  2007 کو ہوئی۔مارچ  2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ  2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا  بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں …

Read More »