سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب: اگرغلطی سے سلام پھیرنے کے …
Read More »Tag Archives: darulfikar.com
سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: سنت اور نفل نماز میں جہر کرکے پڑھنا کیسا؟ جواب: دن کے نفل میں منفرد اور امام دونوں پر صرف (آہستہ پڑھنا) میں تلاوت واجب ہے اور رات کے نوافل میں منفرد کو اختیار ہے اور امام پر جہر واجب ہے ۔ یہی حکم سنتوں کا ہے۔ بہار شریعت میں ہے”دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نوافل میں اختیار ہے …
Read More »درودشریف پڑھ کر سجدہ سہو کرنا
سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو …
Read More »دوسجدوں کے درمیان( جلسہ ) کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟
سوال: تروایح کے دوران امام صاحب اس طرح نماز پڑھائیں کہ دو سجدوں کے درمیان ایک بار سبحان اللہ کی مقدار برابر بھی وقفہ نہ کریں ، تو کیا نما ز ہو جائے گی ؟ جواب: نماز میں جلسہ اور تعدیلِ ارکان یعنی رکوع و سجود ، قومہ اور جلسہ میں کم از کم ایک …
Read More »تنہا وتر پڑھتے ہوئے جہری قرات کرنا
سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرسورج نکلنے سے پہلے وتر پڑھے ،خواہ ادایاقضاتونماز درست ہوگئی ،سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں …
Read More »ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟ جواب: جب کوئی شخص …
Read More »امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟ جواب: مغرب کی تیسری رکعت میں اگر کوئی قراءت کرنا چاہے، تواس پر آہستہ قراءت کرنا واجب …
Read More »نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کر لے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ تفصیل اس مسئلے …
Read More »نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے …
Read More »وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ …
Read More »