Tag Archives: darulfikar.com

منہ سے سگریٹ کی بو(Smell) ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب:   مذکور شخص کا سگریٹ پینے کے فورا ًبعد مسجد میں …

Read More »

ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا

سوال:  میراسوال یہ تھاکہ ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروائی جاسکتی ہیں؟    جواب:   مسجد محلہ جس کےلیےامام اورجماعت مقررہو،جب  اس کے اہل محلہ ا س میں اذان اوراقامت کے ساتھ مسنون طریقہ سےجماعت کےساتھ نمازپڑھ لیں،تواب دوبارہ اسی کیفیت پر دوسری جماعت قائم کرنامکروہ ہے،البتہ محراب سےہٹ کر اذان …

Read More »

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پانی گرانا کیسا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ …

Read More »

اگر کسی جانور کے سوراخ ہو تو کیا اس کی قربانی؟

سوال:لوگ اپنے جانوروں کومخصوص نشانیاں لگاتے ہیں،اگرکوئی ایساجانورملے جس کے کان میں چھوٹے چھوٹے ،دو،تین سوراخ ہوں لیکن کان کاکوئی حصہ کاٹ کرالگ نہ کیاگیاہوتوکیاایسے جانورکی قربانی ہوسکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جس بیل کے کان میں دو،تین سوراخ ہوں،اگر وہ مل کرتہائی کان کی مقداریااس سے کم ہیں …

Read More »

اکیلے قربانی خریدنے کے بعد حصہ شمار کرنا کیسا

سوال:اگرشرکت کی نیت کے بغیر قربانی کے لئے گائے خریدنے والاشخص مالکِ نصاب نہ ہویعنی ایساہوکہ اس پرقربانی واجب نہ ہوتی ہولیکن پھربھی قربانی کے لئے گائے خریدلی توکیاوہ شخص بھی اگربعدمیں دوسرے لوگوں کواس میں شریک کرلے گاتوجائزہے؟ جواب:قربانی کے لئے بغیرشرکت کی نیت کے گائے خریدنے والاشخص اگرمالکِ …

Read More »

بکرہ دیکھنے میں ایک سال کا لگے تو قربانی

سوال:اچھاجو بکرایابکری دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں لیکن ان کی عمرابھی ایک سال پوری نہ ہوئی ہوتوکیاان کی قربانی ہوسکتی ہے؟   جواب:ایسے بکرے یابکری کی قربانی جائز نہیں اگرچہ وہ دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں، کیونکہ قربانی کے لیے …

Read More »

امامت کا بیان

امامت کا بیان امامت دو ۲قسم ہے: ۱ صغریٰ۔ ۲ کبریٰ۔[1] امامت صغریٰ، امامتِ نماز ہے[2]، اِس کا بیا ن اِنْ شَاءَ اﷲتَعَالٰی کتابُ الصلاۃ میں آئے گا۔ امامتِ کبریٰ نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَکی نیابتِ مطلقہ، کہ حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کی نیابت سے مسلمانوں کے تمام اُمورِ دینی ودنیوی میں حسبِ شرع تصرّفِ عام کا اختیار رکھے اور …

Read More »