سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟ جواب: اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسےاسی نماز کے وقت میں ادا کیاجائے ۔ البتہ اگر وقت میں ادا نہ …
Read More »Tag Archives: darulfikar sharia
غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟ جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن …
Read More »عرس کس طرح مناناچاہئے؟
سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟
سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »