Tag Archives: darulfikar

عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟

سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے  عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں  دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)

Read More »

اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟

سوال:ایک دوست نے سوشل میڈیاپراپنی والدہ کی تصویر اپلوڈکی،دوسرے دوست نے کہا کہ عورتوں کی اس طرح تصویرسوشل میڈیاپراپلوڈ کرناجائزنہیں،اس کے جواب میں اس نے کہاکہ میراوجدان یہ  کہتاہے کہ ماں کی تصویراپلوڈ کرنے پر اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟ جواب:عورت خواه والده ہی …

Read More »

گوشت کے حساب سے جانور بیچنا کیسا

سوال: یہاں اس طرح قربانی کے لئے گائے بیچتے ہیں کہ قربان کرنے کے بعدجتنا گوشت نکلے گا اس  حساب سے آپ سے رقم لے لی جائے گی،تواس طرح خریدوفروخت کرنا کیساہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق خریدوفروخت کرنا جائز نہیں،البتہ ذبح کرنے سے پہلے جانور کو تول …

Read More »

سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:سجده سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے آخر میں اَلتَّحِیَّات پڑھنے کے بعد دا  ہنی طرف سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر شروع سے اَلتَّحِیَّات وغیرہ سب پڑھ کر سلام پھیر دے۔ سجدہ سہو کے بارے میں سنن ترمذی و ابو …

Read More »

کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟ جواب: کفارکاایسابینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کاشئیرہے اس بینک سے سودپرقرض …

Read More »

اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟

سوال: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟ جواب: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتو اس صورت میں نماز ہوگئی اس تبدیلی کی وجہ سے نمازفاسد نہیں ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت …

Read More »

سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟

سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں  ،وتر ،سنن   اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا واجب ہے اورمنفرد یا امام سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور …

Read More »

کسی کو روکنے کے لئے تعویذ ڈالنا کیسا

سوال: اگرکوئی بندہ پریشان کرے تواسے روکنے کے لئے تعویذ لیناجائزہے یانہیں؟یاصرف بیماری وغیرہ کے لئے لے سکتے ہیں؟ جواب: بیماری اوراس کے علاوہ  ہرنیک و جائز کام مثلاً  کاروبار  میں ترقی،اولادکے حصول یا کسی کے شرسے بچنے  کے لئے تعویذ کااستعمال کرناجائز ہے،جبکہ اس کے استعمال میں شریعت کے کسی …

Read More »

صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟

سوال: صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کے ایصال ثواب  کی نیت سے  صدقہ نافلہ دینا جائز ہے۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی …

Read More »

 ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟

سوال: ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟ جواب: جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعدپیر  صاحب  کی بیعت توڑ نا شرعاً ممنوع ہے،البتہ جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعد اس پیر صاحب کی بیعت توڑے بغیر ،کسی دوسرے  جامع الشرائط پیر صاحب  كا طالب ہوسکتا ہے ،لیکن یہ ذہن میں …

Read More »