Tag Archives: darulfikar

نماز حاجت ( صلاۃ الحاجت) کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: صلاۃ الحاجت کا  طریقہ کیا ہے؟ جواب    صلاۃ الحاجت کے دو یا چار رکعات پڑھے ،اوران کوعام نوافل کی طرح  بھی پڑھ سکتے ہیں اورحدیث پاک میں جومخصوص طریقہ ہے ،اس کے مطابق بھی پڑھ سکتے ہیں  اورپڑھنے کے بعدحدیث پاک میں جودعامذکورہوئی ،وہ دعاپڑھے ۔اس حوالے سے  مکمل تفصیل درج ذیل …

Read More »

کیا وتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتر کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟  آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو …

Read More »

جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام آنے کی وجہ ؟

میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام کیوں آتے ہیں ؟  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    جمعہ کے خطبہ میں خلفائےراشدین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ عظیم  تابعی بزرگ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے …

Read More »

ریاکاری کے ساتھ کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیت کرنا

سوال:  ریاکاری سے کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیّت کے سکتے ہیں ؟ جواب:   ریاکاری سے عبادت ادا کی ہو، تو بعد میں اخلاص کی نیت نہیں، بلکہ توبہ کرنی ہوگی اور سچی توبہ کرنے کے بعد اس عبادت کی قبولیت کی امید ہے۔    حکیم الامت مفتی …

Read More »

بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال:  کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہےکیونکہ  اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے،اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟  جواب:  دلہن کرسی پر …

Read More »

امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟

سوال:  امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کوفاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   جب امام صاحب آہستہ آوازسے قراءت کر رہے ہوں اور مقتدی کو امام صاحب کے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کا علم ہوجائے تو …

Read More »

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب:   مذی اور منی نجاست غلیظہ ہیں بدن یا کپڑوں کےجس حصے پر ان کے قطرے لگیں وہ حصہ ناپاک ہوگا، طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے …

Read More »

نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ  سیلری میں سے جو ایک پرسنٹ نیاز کے نام پرنکالتےہیں تو اس سے نیاز ہی ضروری ہے یا مسجد میں بھی دے سکتے ہے؟ جواب:   یہ پیسے ہر نیک کام میں خرچ  کرسکتے ہیں ،ا س سے نیاز بھی کرسکتے ہیں اور  عاشقان رسول  کی کسی مسجد میں  بھی …

Read More »

مسجد کی تعمیر کرتے وقت ملبے کاحکم؟

سوال:  ایک مسجد شہید ہوئی ہے اور اس کا ملبہ وغیرہ نکل رہا ہے، اس ملبے کا کیا جائے، بیچا جائے یا غریبوں کے لیے روڈ پر لگایا جائے یا دوسری مسجد میں ٹرانسفر کیا جائے، براہ  کرم راہنمائی کر دیجئے؟    جواب: مسجد کا جو ملبہ دوبارہ اسی  نئی مسجدکے بنانے  میں …

Read More »

مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم

مسجد میں دنیوی تعلیم پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے، جیسے ٹیوشن وغیرہ پڑھنا اور پڑھانا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    مسجد میں اسکول کی ٹیوشن پڑھانا ،جائز نہیں  کہ یہ  دنیاوی پیشہ ہے اورمسجد میں دنیاوی پیشے  کی اجازت نہیں۔    بحر الرائق میں ہے” ولا يجوز أن …

Read More »