Tag Archives: darulfikarc.com

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    بیوی کے صاحب ِ نصاب ہونے سے شوہر، صاحبِ نصاب شمار نہیں ہوگا، جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق غنی شخص کی …

Read More »

2010 میں سونے پرزکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟

سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے …

Read More »

پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل

سوال:    کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس بارے میں کہ   کیا ہم پرانے زمانے کے   سکے  یعنی کوائن  شوق کے طور پر خرید  سکتے ہیں ؟ اگر خرید سکتے ہیں تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ مثال کے طور پر  اکبر بادشاہ  کے دور کا ایک روپیہ  کا چاندی کا  سکہ 4000  روپے کا خریدا ، اس …

Read More »

گائے کے پائے زکوۃ کی مد میں دینا

سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ جواب:   اگر زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دینا چاہ رہےہیں، تو ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکوۃ ادا ہوجائے گی، البتہ اس کا شرعی فقیر کو …

Read More »

بھانجے کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: کیا بہن کے بیٹے کو  زکوۃ دے سکتے ہیں تاکہ وہ اپنا قرض اتار سکےاور اسے بتانا نہیں ہے کہ یہ زکوۃ ہے؟ جواب:   بہن کا بیٹا یعنی بھانجااگر مستحق زکوۃ ہو یعنی شرعی فقیر ہو کہ اس کے پاس قرض اور حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی …

Read More »

گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے …

Read More »

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟ جواب:   جو چیز زکوۃ کی مد میں دی اس کی جو مارکیٹ …

Read More »

شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم

سوال:  لڑکی کو شادی میں سسرال اور میکے سے جو استعمال کا سونا چاندی ملتا ہے، تو وہ زکوۃ کب ادا کرے گی؟ شادی کے ایک سال بعد یا پھر کس طرح؟ جواب:   ٭میکے  والوں کی طرف سے عام طورپرعورت کو زیورات کا مالک بنادیا جاتا ہے،    ٭اور شوہر یا اس …

Read More »

ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ  کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ  کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ  کی رقم …

Read More »

مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ …

Read More »