سوال: جس کے پاس حاجت سے زائد صرف ایک تولہ سونا ہو،اس کے علاوہ کوئی اور مال واسباب نہ ہوں تو کیااس غریب شخص کوزکٰوۃ دیناجائزہے یانہیں ؟ جواب: شرعی فقیر یعنی مستحقِ زکوٰۃ ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ شخص ہاشمی یا سیدنہ ہو اور نہ ہی نصاب کا مالک …
Read More »