Tag Archives: Kya aurton ki namaz undergarments ke bagair ho jati hai ?

کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟

سوال:  کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب:  ایسا لباس جس سے ستْر چھپ جائے اس میں نماز ہوجاتی ہے۔نماز  کے لیے قمیص کے نیچے بنیان under/ garmentپہننا مرد و عورت میں سے کسی کے لیے ضروری نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم …

Read More »